4

’’قرآن پاک کے سوا سب چیزوں میں تبدیلی کی جاسکتی ہے‘‘ پارلیمنٹ کو یہ 2قانون تبدیل کرنا ہی پڑینگے،آرمی چیف کا دو ٹوک اعلان

سلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)انگریزی جریدے ڈیلی ٹائمز میں امتیازگل نے لکھا کہ صحافیوں کے ایک گروپ سے ملاقات کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ گورننس کو درست کرنے کے لیے پارلیمنٹ کو پولیس ایکٹ 1861ءاور اٹھارہویں ترمیم پر نظرثانی کرنی چاہیے ۔

ٹاپ سٹوری : آئی ایس آئی اور عالمی منصوبہ سازوں کے درمیان جنگ

انہوں نے کہا کہ دنیا میں جیسے جیسے سوسائٹی پنپتی ہے اور نئے نئے چیلنجز سامنے آتے ہیں تو قرآن پاک کے سوا اس دنیا میں

سبچیزوں میں تبدیلی کی جاسکتی ہے ۔ نواز شریف کی نااہلی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہاہے کہ ملکی سلامتی کسی انفرادی شخص کے مفادات سے بالاتر ہے ، ہرشخص کو ایمانداری کیساتھ اپناکام کرنا چاہیے ۔اس دوران جنرل باجوہ نے نیشنل ایکشن پلان کے 20نکات پر عمل درآمد سے متعلق بھی تحفظا ت کا اظہار کرتے ہوئے پولیس سمیت کئی سویلین اداروں کی ناقص کارکردگی کا بھی شکوہ کیا۔

کیٹاگری میں : ARMY

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں