3

سعودی عرب نے یہ چیز ایران بھیجی تھی لیکن ہم نے پکڑ لی ہے: ایران

Related imageایران نے سعودی عرب کی طرف سے اپنے ملک میں بھیجی جانے والی ایسی خوفناک ترین چیز پکڑنے کا دعویٰ کر دیا ہے کہ پوری مسلم دنیا میں کھلبلی مچ گئی۔ اے بی سی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایرانی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے سعودی عرب کی طرف سے ایران بھیجی جانے والے اسلحے کی ایک بڑی کھیپ پکڑ لی ہے۔ اس کھیپ میں بموں اور گرنیڈز سمیت تباہ کن اسلحہ بھی شامل تھا۔

ٹاپ سٹوری : شام میں جہاد کرو, مگر کس کے خلاف؟

ایرانی نیوزایجنسی آئی آر این اے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسلحے کی یہ کھیپ خفیہ ایجنسی کی نشاندہی پر ایران کے مشرقی حصے میں پکڑی گئی۔یہ کھیپ سعودی خفیہ ایجنسی ایران میں بھجوا رہی تھی۔

Image result for iran vs ksa

ایسی ہی ایک اور کھیپ عراق کی سرحد سے ملحق ایرانی قصبے ماریوان میں پکڑی گئی جس میں گرنیڈز اور راکٹ شامل تھے۔ان دونوں علاقوں میں کھیپ قبضہ میں لینے کے دوران ایرانی فورسز کی داعش سے منسلک شدت پسندوں اور کرد علیحدگی پسندوں کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئیں۔

ٹاپ سٹوری : دنیا کی دس سب سے بڑی فوجیں

Image result for iran vs ksa

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں