6

اسرائیل کے بھارت میں پاکستانی ایٹمی پروگرام کی جاسوسی کے خفیہ اڈے

اسرائیل کے بھارت میں پاکستانی ایٹمی پروگرام کی جاسوسی کے خفیہ اڈے ۔۔۔۔۔۔!

اسرائیلی وزیراعظم کے دورہ بھارت کے بعد بڑی تیزی سے پاکستان کے خلاف پلان بنائے جارہے ہیں۔ اسرائیل نے بھارت کے شہر جنڈیالا میں ایک خفیہ سینٹر بنایا ہے جس کو اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد چلا رہی ہے اور اس سینٹر کا مقصد پاکستانی ایٹمی اثاثوں کی جاسوسی کرنا ہے۔
raw mossad

اسرائیل اتنا بزدل ہے کہ ہمارے مقابلے میں کبھی کھل کر سامنے نہیں آتا۔ ہمیشہ امریکہ یا بھارت کی پیٹھ پیچھے سے وار کرتا ہے اور ہمیشہ ہی ناکامی اس کا مقدر بنتی ہے. ایک طرف امریکہ سے مل کر افغانستان میں داعش لانچ کرکے اسے پاکستان میں داخل کروانے کی کوششیں کر رہا ہے تو دوسری طرف بھارت میں بیٹھ میں پاکستانی ایٹم بم کو سرجیکل اسٹرائیک کے زریعے تباہ کرنے کے پلان بنا رہا ہے.

پاکستانی پارلیمنٹ میں اپنے لوگ بھیجنے کے لیے سینیٹرز خریدنے کی منڈیاں لگائی جاتی ہیں اور ان پر اسرائیل امریکہ اور بھارت پیسہ خرچ کرکے اپنے من پسند لوگ سینٹرز کے روپ میں بٹھادیتے ہیں جو آگے چل کر من پسند قانون پاس کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

ٹاپ سٹوری : پاکستان اور بھارت کی چوتھی جنگ میں کیا ہوگا

اسرائیل ہر سال بھارت کو 1 ارب 20 کروڑ ڈالرز کا جدید ترین اسلحہ اور ٹیکنالوجی فراہم کر رہا ہے۔ یاد رہے اتنا اسلحہ بھارت کو ہر سال مہیا کیا جاتا ہے جبکہ دوسری طرف امریکہ کے زریعے پاکستان کو ملنے والا اسلحہ بھی رکوا دیا جاتا ہے۔ بھارت کو اتنا اسلحہ کیوں دیا جاتا ہے ؟ اس لیے کہ بھارت کو زیادہ سے زیادہ مضبوط کرکے پاکستان کے خلاف لڑوایا جاسکے کیونکہ پوری دنیا میں ایک پاکستان ہی ہے جس کو زندگی بھر اسرائیل کبھی کھل کرنہیں للکار سکتا۔ اسرائیلی یہودی اچھی طرح جانتے ہیں کہ اگر پاکستان کو للکارا تو پاکستان اپنے ایک میزائیل سے ہی اسرائیل کو دنیا کے نقشے سے ہمیشہ کے لیے مٹادے گا۔ اسرائیل کا کل رقبہ اور آبادی ہمارے ایک شہر کراچی سے بھی چھوٹا ہے، صرف ایک میزائل چھوڑنے سے اسرائیل پورا کا پورا صحفہ ہستی سے مٹ جائے گا۔
PAKISTAN

اسرائیل جانتا ہے کہ وہ پاکستان کو کبھی شکست نہیں دے سکتا اس لیے وہ بھارت اور امریکہ جیسی بڑی فوجی طاقتوں کا کندھا استعمال کرکے ہمیں تباہ کرنا چاہتا ہے۔ اور اس مقصد میں بھارت کی تو بھانچیں کھل جاتی ہیں کیونکہ بھارت میں بھی ہندو مشرکوں کی حکومت ہے اور وہ بھی کٹر اسلام و پاکستان مخالف ہیں۔ اس کے علاوہ امریکہ پر بھی یہودی مشرکوں کی حکومت ہے اور ان سب کا ایجنڈہ بھی اسلام مخالف ہے۔ یہ ان تینوں کا وہ ٹرائیکا ہے جو ہر صورت دنیا سے اسلام کو ختم کرنا چاہتا ہے. وہ جانتے ہیں پوری دنیا میں اس وقت حقیقی اسلام صرف پاکستان میں ہی موجود ہے اور دنیا میں سب سے زیادہ عاشقان رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور جہاد کرنے والے بھی پاکستان میں موجود ہیں جبکہ دنیا بھر کے مسلم ممالک میں صرف پاکستان کے پاس ہی ایٹم بم اور جدید ترین میزائل ٹیکنالوجی ہے۔

ٹاپ سٹوری : چین نے بھارت اور امریکہ کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد، امریکہ سی آئی اے اور ہندوستانی را تینوں اسلام اور پاکستان کو ختم کرنے کے لیے دن رات کام کر رہی ہیں، پاکستان سے ملحقہ بھارت اور افغانستان میں بیٹھ کر نوجوانوں کو ایجنٹ بھرتی کیا جارہا ہے تاکہ ان کو پاکستان میں پلانٹ کرکے اپنے مذموم مقاصد حاصل کیے جائیں۔ کچھ عرصہ پہلے ہندوستانی را نے ایک عورت کے زریعے ہمارے حساس ادارے اٹامک انرجی کمیشن کے انجنیئر کر پھنسانے کا پلان بنایا تھا لیکن وہ آئی ایس آئی نے ناکام بنادیا تھا۔ ہندو اور یہودی ہمارے ملکی اداروں میں اپنے ایجنٹ بھرتی کرنا چاہتے ہیں تاکہ وہاں سے خفیہ معلومات مل سکیں۔
indian agent in pakistan

ایرانی انٹیلجنس ایجنسی نے بھی بتایا ہے کہ امریکی اور اسرائیلی خفیہ ایجنسی پوری مشرق وسطہ سے نئے ایجنٹ بھرتی کر رہی ہے، ڈاکٹرز، انجنیئرز اور بڑے بڑۓ ناموں کو امریکہ دعوت پر بلایا جاتا ہے، وہاں فائیو اسٹار ہوٹلز میں ٹہراکر انہیں کھلا پلا کر، نئے مقاصد سمجھاکر پھر اپنے اپنے ممالک واپس بھیجا جاتا ہے۔ ایرانی انٹیلجنس نے کچھ ایسے بندے بھی پکڑے اور پاکستان کو بھی اس بارے میں آگاہ کیا ہے۔

پاکستان کو ہر طرف سے گھیرا جارہا ہے، یہ تینوں دشمن پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے درپے ہیں جبکہ دوسری طرف عقل کے اندھے پٹواری، جیالے اور انصافی بھی لاعلمی میں اپنی افواج اور ایجنسیوں پر تنقید کرتے نظر آتے ہیں،

ٹاپ سٹوری : کشمیری مجاہدین کے ہاتھوں بھارتی فوج کا بڑا نقصان

وہی ایجنسیاں جو ہمارے ایٹمی اثاثوں کی سخت نگرانی پر معمور ہیں آپ انہی پر تنقید کے تیر برساتے ہیں کہ آئی ایس آئی کیا کر رہی ہے ؟ ناشکرو اگر یہ آئی ایس آئی نہ ہوتی تو اس وقت تمہارے پاس ایٹم بم بھی نہ ہوتا، ایٹمی میزائل بھی نہ ہوتے، تم بھی شامیوں اور روہنگیا مسلمانوں کی طرح روز مر رہے ہوتے پھر یہی سوچ رہے ہوتے کہ کاش ہمارے پاس بھی ایٹم بم ہوتا، قابل فخر فوج ہوتی تاکہ ہم اپنا دفاع کرسکیں۔ آج آپ کے پاس نہ صرف طاقتور پاک فوج ہے بلکہ ایٹم بم اور ایٹمی میزائلز بھی ہیں اور انہیں میزائلز کی وجہ سے آج تک امریکہ اسرائیل اور بھارت جیسے دشمن بھی پاکستان کا بال بھی بیکا نہ کرسکے.
new pakistan

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں